جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے زرپارہ بجبہاڑہ کے مقام پر پیر کی صبح دریائے جہلم سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی۔ Male Dead Body Recovered From River Jhelum
تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح چند مقامی لوگوں نے زرپارہ کے مقام پر دریائے جہلم میں ایک شخص کی تیرتی ہوئی لاش دیکھی جس کے بعد انہوں نے پولیس کو اس بارے میں جانکاری دی۔
پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو دریا سے نکال کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جی ایم سی اننت ناگ بھی دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Body of missing man recovered from river Jhelum: اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد
جس کی شناخت کوکرناگ گڈول کے رہنے والے 25 سالہ شوکت احمد گورسی کے طور پر ہوئی ہے۔