ETV Bharat / city

'میرے بیٹے کو سازش کے تحت ہلاک کیا گیا'

'اگران دو نوجوانوں نے منشیات کا استعمال کیا تھا یا ڈوزنگ کی تھی تو پولیس اس معاملے میں ملزمین کو گرفتار کرنے میں کیوں ناکام رہی ہے'

'میرے بیٹے کو شازش کے تحت ہلاک کیا گیا'
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 6:04 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مبینہ طور پر ڈرگس اور ڈوزنگ کی وجہ سے ہلاک شدہ دو نوجوان کے اہل خانہ نے حکومت سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

'میرے بیٹے کو شازش کے تحت ہلاک کیا گیا'

ضلع اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جگتی نگروٹہ علاقے کے دپن کمار نامی نوجوان کے والد نے اس کیس میں پولیس کی تحقیقات پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کیس کو سی بی آئی یا کرائم برانچ کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا۔

دپن کے والد دلیپ کمار نے کہا کہ اگر ان دو نوجوانوں نے منشیات کا استعمال کیا تھا یا ڈوزنگ کی تھی تو پولیس اس معاملے میں ملزمین کو گرفتار کرنے میں کیوں ناکام ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اننت ناگ کے ایک قبرستان میں دو نوجوان کی لاش کو پولیس نے برآمد کیا تھا

Intro:میرا بیٹا نیشلی ادویات کھانے سے نہیں مر گیا بلکہ کسی شازش کے تحت ہلاک کر دیا گیا

Body:اننت ناگ میں مبینہ طور پر ڈرگ اور ڈوزنگ کی وجہ سے فوت ہو چکے دو نوجوانوں کے اہل خانہ سرکار سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
اننت ناگ میں  میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے جگتی نگروٹہ کے دپن کمار نامی نوجوان کے والد نے کیس کی تحقیقات کے حوالے سے پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کیس کو سی بی آئی یا کرائم برانچ کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا۔

دپن کے والد دلیپ کمار نے کہا کہ اگر ان دونوں نوجوانوں نے منشیات کی اور ڈوزنگ کی تھی تو پولیس اس میں ملوث افراد کو سزا دینے میں تاحال ناکام کیوں رہی ہے۔

واظع گزشہ دنوں اننت ناگ کے ایک قبرستان میں دو نوجوان کی لاشوں کو پولیس نے برآمد کیا تھا

بائٹ:- دلیپ کمار پنڈتا۔ دپن کے والد

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.