ETV Bharat / city

International Yoga Day: ترال ڈاڈسرہ میں تقریب

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 8:14 PM IST

وادی کے دوسرے علاقوں کی طرح سب ضلع ترال کے ڈاڈسرہ میں بھی یوگا ڈے منایا گیا جس میں سرکاری ملازمین اور اسکولی طلبا کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فوٹو
فوٹو

یہ تقریب گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول ڈاڈسرہ کے احاطے میں منعقد ہوئی جہاں طلبا کی ایک کثیر تعداد نے یوگا کر کے اس تقریب کی رونق بڑھائی۔

ترال ڈاڈسرہ میں یوگا تقریب

میڈیا سے بات کرتے ہوئے زونل فزیکل آفس اونتی پورہ کے ایک عہدیدار فاروق احمد نے بتایا کہ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی یوگا ڈے منایا گیا جس میں طلباء کی ایک بڑی تعداد نے شریک کئی۔

انھوں نے مزیدکہا کہ 'یوگا کرنے سے انسان کی جسمانی اور روحانی نشو ونما ہوتی ہے لہزا ہمیں یوگا کو ایک مستقل ورزش کے طور کرنا چاہئے'۔

آپ کو بتادیں ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں عالمی یوگا دن پرُجوش انداز میں منایا گیا۔وہیں وادی کشمیر کے ہر ایک ضلع میں یوگا تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہیں ۔

یوگا سب سے پہلے سنہ 2015 میں منایا گیا تھا۔ 11 دسمبر 2014 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 21 جون کو یوگا کو عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے بھارت سمیت پوری دنیا اس دن کو 'یوگا ڈے' کے طور پرمناتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یوگا: مسلم خاتون کا کرونا مخالف نسخہ

اس برس انٹرنیشنل یوگا ڈے 2021 (International Yoga Day 2021 Theme) کا موضوع 'یوگا فار ویل بیئنگ' (Yoga for Well Being)' ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.