اننت ناگ کے فتح پور علاقہ سے فورسز نے ایک آئی ای ڈی بر آمد کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فورسز ضلع اننت ناگ کے فتح پورہ علاقہ میں گشت کر رہی تھی، اسی دوران مذکورہ علاقہ کے ایک نالہ سے ایک، آئی ای ڈی بر آمد کی گئی۔جس کے بعد فورسز نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا ہے۔
اننت ناگ کے فتح پورہ علاقہ سے آئی ای ڈی بر آمد - اننت ناگ کے فتح پور علاقہ کی اہم خبتر
سیکورٹی فورسز ضلع اننت ناگ کے فتح پورہ علاقہ میں گشت کر رہے تھے، اسی دوران علاقہ کے ایک نالہ سے ایک، آئی ای ڈی بر آمد کی گئی۔ جس کے بعد فورسز نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا ہے۔
اننت ناگ کے فتح پورہ علاقہ سے آئی ای ڈی بر آمد