ETV Bharat / city

Govt School Haunt for Drug Addicts: گورنمنٹ مڈل اسکول منشیات کے عادی افراد کا اڈہ - latest news govt middle school shungus

ضلع اننت ناگ سے تقریباً 25 کلومیٹر دور شیخ پورہ شانگسSheikhpora Shangus Middle School میں نئے مڈل اسکول کی تعمیر کے لیے محکمۂ تعلیم نے ایک نئی جگہ پر اسکول کے لیے عمارت تعمیر کی ہے۔ مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ آج سے دس سال قبل بنائی گئی اسکولی عمارت خستہ حالی کا شکار ہوگئی ہے۔

govt-middle-school-sheikhpora-new-building-a-haunt-for-drug-addicts
گورنمنٹ میڈل اسکول منشیات افراد کا اڈہ
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 5:24 PM IST

Updated : Jan 5, 2022, 5:37 PM IST

ضلع اننت ناگ سے تقریباً 25 کلومیٹر دور شیخ پورہ شانگس میں نئے میڈل اسکول کی تعمیر کے لیے محکمۂ تعلیم نے ایک نئی جگہ پر اسکول کے لیے عمارت تعمیر کی ہے۔ مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ آج سے دس سال قبل بنائی گئی اسکولی عمارت اب خستہ حالی کا شکار ہو گئی ہے۔

گورنمنٹ مڈل اسکول منشیات کے عادی افراد کا اڈہ

مقامی لوگوں کے مطابق اس بلڈنگ کو بنانے کے لیے محکمہ کو 40 لاکھ روپے کا خرچہ آیا ہے ، لیکن مکمل ہونے کے بعد بھی محکمہ ایجوکیشن J&K Education Department نے بچوں کے لیے یہ نئی بلڈنگ واگزار نہیں کی ہے۔

اسکول کی عمارت شیخ پورہ کی پہاڑیوں کے دامن میں بہت ہی خوبصورت جگہ پر بنائی گئی ہے تاہم آج تک اس اسکول کو نئی بلڈنگ کے بجائے پرانی بلڈنگ Old School Building in Shangusمیں ہی کام کرنا پڑتا ہے۔

نئی اسکولی عمارت جو دس برس پہلے بنائی گئی تھی وہ آج عدم توجہی کے باعث بھوت بنگلہ میں تبدیل ہوگئی ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اب یہ عمارت نشہ خوروں جواریوں کا اڈہ بن Govt School Haunt for Drug Addicts گیا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ ایجوکیشن کو اس جگہ پر اسکول بنانے میں کوئی حرج تھا تو انہوں نے اس اسکول کی عمارت کی تعمیر کے لیے لاکھوں روپے کیوں خرچ کیے ہیں۔

اس مسئلے کو جب ای ٹی وی بھارت نے زونل ایجوکیشن آفیسر شانگس شبیر احمد Zonal Education Officer Shangus Shabir Ahmad کی نوٹس میں لایا تو انہوں نے کہا اسکول کی عمارت پہاڑی کے دامن میں واقع ہے جہاں پر جنگلی جانوروں کے آنے کا خطرہ لاحق ہے اور اس جگہ پر پینے کے پانی کی کوئی بھی سہولت دستیاب نہیں ہے۔

مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا DC Anantnag Dr. Piyush Singla سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے اور محکمۂ ایجوکیشن کو اس اسکول کو مرمت کے بعد شروع کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی درخواست کی۔

Last Updated : Jan 5, 2022, 5:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.