ETV Bharat / city

Children's Park & Open Air Jem in Anantnag: اننت ناگ میں چلڈرن پارک اور اوپن ایئر جیم کا سنگِ بنیاد - Children's Park & Open Air Jem in Anantnag

ضلع اننت ناگ کے میونسپل کونسل صدر ہلال احمد شاہ نے آج انچی ڈورہ اور سرنل علاقوں میں چلڈرن پارک اور اوپن ائیر جیم کی سنگِ بنیاد Children's Park & Open Air Jem in Anantnag رکھا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ کونسل کے ارکان اور کئی محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔

Foundation stone of children's park and open air gym laid at Anantnag
اننت ناگ میں چلڈرن پارک اور اپن ائیر جیم کی سنگ بنیاد
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 10:46 PM IST

میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ نے اننت ناگ کی انچی ڈورو اور سرنل علاقوں میں چلڈرن پارک اور اپن ائیر جیم کی سنگ بنیاد ڈالی۔

ان اوپن ائیر جیم میں مقامی آبادی کے نوجوانوں کے لیے جیم کا سامان میسر رہے گا،تاکہ علاقے کے نوجوان اور بچے اس سے فائدہ اٹھا سکے۔

اننت ناگ میں چلڈرن پارک اور اپن ائیر جیم کی سنگ بنیاد

ہلال احمد شاہ نے اننت ناگ کے مختلف وارڈوں کا بھی دورہ کیا اور کئی تعمیراتی پروجیکٹوں پر جاری کام کاج کا جائزہ لیا۔ان کے ہمراہ کونسل کے دیگر اراکین و سرکاری افسران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر ہلال شاہ نے کہا کہ آنے والے وقت میں اننت ناگ کے تمام وارڈوں میں ترقیاتی کاموں میں سرعت لائی جاۓ گئی اور ضلع کی خوبصورتی کے لیے دیگر پروجیکٹوں کو بھی منظوری دی جائی گئی۔

مزید پڑھیں:Industrial Sector in Anantnag: اننت ناگ میں صنعتی شعبہ تباہی کے دہانے پر

وہیں مقامی لوگوں نے چیئرمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا اس طرح کے تعمیراتی پروجیکٹوں کو جلد از جلد پائے تکمیل تک پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے،تاکہ نشے کے عادی نوجوان ایسے کاموں میں مصروف رہے گے جس سے ان کا جسمانی نشونما تندرست رہے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.