ETV Bharat / city

اننت ناگ: فٹبال اسوسی ایشن کی جانب سے اکیڈمی کا قیام - بچوں کی حوصلہ افزائی

بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سابقہ بین الاقوامی فٹبالر مجید ککرو و دیگر متعلقین بھی اس موقع پر موجود رہے۔

footbal tournament
فٹبال اسوسی ایشن اننت ناگ
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 10:04 PM IST

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن اننت ناگ کی جانب سے اننت ناگ میں فٹبال اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا۔

فٹبال اسوسی ایشن اننت ناگ

اکادمی کا افتتاح ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ایس ایس پی اننت ناگ امتیاز حسین کی موجودگی میں کیا۔ اس موقع پر ضلع کے مختلف سکولوں سے منتخب کیے گئے تقریب 1000 ایک سے زائد بچے شمولیت کر رہے ہیں۔

بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سابقہ بین الاقوامی فٹبالر مجید ککرو و دیگر متعلقین بھی اس موقع پر موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ میں اننت چتردشی کے موقع پر خصوصی پوجا

ابتدائی طور پر لگ بھگ 100 کھلاڑیوں کو اکاڈمی میں داخل کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ نے اکاڈمی کے قیام کو خوش آئنده قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.