ETV Bharat / city

آتشزدگی میں لاکھوں روپئے مالیت کا سامان جل کر خاک - ANANTANG

اننت ناگ میں آتشزدگی کی دو مختلف واقعات میں چار رہائشی مکان اور نو دکانیں خاکستر ہو گئیں، جس کے سبب لاکھوں روپئے مالیت کا سازوسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔

آتشزدگی میں لاکھوں روپئے مالیت کا سامان جل کر خاک
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 2:15 PM IST

آتشزدگی میں لاکھوں روپئے مالیت کا سامان جل کر خاک
بدھ و جمعرات کی درمیانی شب کو شیخ محلہ ڈورو شاہ آباد میں اچانک آگ لگ گئی۔آگ نے کئی رہائشی مکانوں کو اپنے قبضےمیں لے لیا۔آگ کی اس واردات میں 4 رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔متاثرین نے محکمہ فائر سروس پر دیر سے پہنچنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ادھر تھمن ویری ناگ میں بھی آگ کی واردات میں 9 دکانیں خاکستر ہوئی ہیں۔ کئی سماجی و سیاسی شخصیات نے گورنر انتظامیہ سے امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

Intro:Body:

barkat

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.