ETV Bharat / city

Yogyata Se Rozgar Mahotsav:اننت ناگ میں یوگیتا سے روزگار مہوتسو' کے تحت 161 نوجوانوں کی تقرری

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے انتظامیہ نے ضلع کے مختلف مقامات پر منعقدہ ’یوگیتا سے روزگار مہوتسو‘ Yogyata Se Rozgar Mahotsav کے دوران ہال ہی میں بھرتی ہوئے 161 نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اعزازات سے نوازا ۔

اننت ناگ میں 'یوگیتا سے روزگار مہوتسو' کے تحت 161 نوجوان

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 10:41 PM IST

حال ہی میں ضلع اننت ناگ میں 161 نوجوان میرٹ بنیاد پر محکمہ دیہی ترقی میں بھرتی ہوئے تھے۔ان میں سے 70 کو پنچایت اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے طور پر جبکہ 91 کو درجہ چہارم کے عہدوں پر شفاف بھرتی عمل کے ذریعہ تعینات کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے ضلع کے مختلف مقامات پر منعقدہ ’یوگیتا سے روزگار مہوتسو‘ Yogyata Se Rozgar Mahotsavکے دوران حال ہی میں بھرتی ہوئے 161 نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اعزازات سے نوازا ۔

اسسٹنٹ کمشنر پنچایت اننت ناگ Assistant Commissioner Panchayat Anantnag نے کہا کہ مہوتسو کی پہل ایک مفید پہل ہے اور میرٹ ہی سرکاری ملازمت کا واحد معیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تقریب شرکت کرنے والے مختلف خواہشمند نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے۔

مزید پڑھیں:ڈوڈہ: روزگار میلے میں نوجوانوں کی بڑی تعداد

پی آر آئی ممبران، سول سوسائٹی کے ممبران اور افسران نے لوگوں کو اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے پر زود دیا۔بائیو اور نان بائیو ڈیگریڈیبل ویسٹ کو الگ کرنے کے حوالے سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا گیا۔

افسران نے کہا کہ دسمبر میں منعقد کیے جانے والے ’یوگیتا سے روزگار مہوتسو‘ اور ’ہر گاؤں سوچھ گاؤں ‘ اقدام کے تحت مزید تقریبات کا منصوبہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.