ETV Bharat / city

اننت ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج - کشمیر نیوز

جموں و کشمیر کیجول لیبر یونائیٹیڈ فرنٹ کے بینر تلے اننت ناگ میں آج کئی محکموں سے وابستہ عہدیداروں نے اپنے مطالبات کی تکمیل کے لیے احتجاج کیا۔

عارضی ملازمین کا احتجاج
عارضی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 5:02 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'آج تک عارضی ملازمین کی مستقلی کو لے کر ان کے ساتھ سابقہ حکومتوں نے صرف وعدے کیے ہیں۔ ایسے میں یہ ملازمین مفلسی کی حالت سے دوچار ہو گئے ہیں۔'

دیکھیں ویڈیو

ملازمین نے اب وزیراعظم نریندر مودی اور ایل جی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'کیجول لیبرز کو مستقل کرنے میں پیش رفت ہوگی۔'

مزید انہوں نے کہا کہ 'جو ان کی تنخواہیں ہیں، وہ ہر مہینے ملنی چاہیے جبکہ سرینگر میں کل ہونے والے پروگرام کو بھی کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.