ETV Bharat / city

ٹول ٹیکس کے خلاف احتجاج - ٹول ٹیکس کے خلاف احتجاج

احتجاج میں قصبہ اننت ناگ کے مختلف سومو اسٹینڈ سے وابستہ ڈرائیورز نے حصہ لیا۔

ٹول ٹیکس کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 14, 2019, 11:28 PM IST

نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے چرسو اونتی پورہ کے قریب قائم کیے گئے ٹول پلازا پر بھاری ٹول ٹیکس وصول کیے جانے کے خلاف ساوتھ کشمیر سومو ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اننت ناگ میں احتجاج کیا۔

ٹول ٹیکس کے خلاف احتجاج

احتجاجیوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ٹول ٹیکس عائد کرنے کے فیصلہ کو واپس لینے کی مانگ کی۔

ڈرائیورس کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی جی ایس ٹی، انشورنس و دیگر کئی طرح کے ٹیکسز کے بوجھ تلے دبے ہیں۔ نیا ٹیکس لاگو ہونے سے ان کے مشکلات میں اور اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کی روزی روٹی متاثر ہوئی ہے۔

انہوں نے حکومت سے ٹول ٹیکس کے نفاذ کے فیصلے کو واپس لینے کی مانگ کی۔

انہوں نے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر ٹول ٹیکس وصول کرنے کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا تو وہ غیر معینہ ہڑتال پر جائیں گے۔

Intro:

Body:نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے چرسو اونتی پورہ کے قریب قائم کئے گئے ٹول پلازا پر بھاری ٹول ٹیکس وصول کئے جانے کے خلاف ساوتھ کشمیر سومو ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اننت ناگ میں احتجاج کیا۔

احتجاج میں قصبہ اننت ناگ کے مختلف سومو اسٹینڈ سے وابستہ ڈرائیوروں نے حصہ لیا ۔

احتجاجیوں نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ٹول ٹیکس عائد کرنے کے فیصلہ کو واپس لینے کی مانگ کر رہے تھے۔

ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی جی ایس ٹی ،انشورنس ،و دیگر کئی طرح کےٹیکسز کے بوجھ تلے دبے ہیں ۔وہیں نیا ٹیکس لاگو ہونے سے ان کے مشکلات میں اور اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کی روزی روٹی متاثر ہوئی ہے ۔

انہوں نے سرکار سے ٹول ٹیکس لاگو کرنے کے فیصلہ کو واپس لینے کی مانگ کی ۔انہوں نے سرکار کو متنبہ کیا کہ اگر ٹول ٹیکس وصول کرنے کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا تو وہ غیر معینہ ہڑتال پر جائیں گے جس کی ساری ذمہ داری سرکار پر عاید ہوگی۔

بائٹ۔۔01۔۔احتجاجی
بائٹ۔۔02۔۔احتجاجی
بائٹ۔۔03۔۔احتجاجی

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.