ETV Bharat / city

School Bus Driver Arrested اننت ناگ میں طالبہ کے ساتھ مبینہ چھیڑ خانی معاملے میں اسکول بس ڈرائیور گرفتار

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 8:45 AM IST

ضلع اننت ناگ میں پولیس نے ایک نجی اسکول بس ڈرائیور کو طالبہ کو اغوا اور مبینہ چھیڑکانی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ School Bus Driver Arrested in Anantnag

School Bus Driver Arrested
School Bus Driver Arrested

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے ایک نجی اسکول بس کے ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔ بس ڈرائیور پر طالبہ کو اغوا کرنے اور اس کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ویری ناگ میں پولیس کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ سر سید میموریل ایجوکیشنل انسٹیوٹ ڈورو میں تعینات بس ڈرائیور عبدالحمید راتھر ولد غلام رسول راتھر ساکنہ بٹہ گنڈ نے 14 سالہ طالبہ نام (مخفی) کو جنگل کی طرف لے کر گیا اس دوران بچی کے شور مچانے پر یہاں نزدیک موجود خانہ بدوش افراد نے بچی کو وہاں سے چھڑایا اور پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس جائے موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کیا۔ Driver attempts to kidnap girl in dooru

یہ بھی پڑھیں: Rape Accused Arrested: نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

پولیس نے بس زیر نمبر JK03E 2533 کو بھی ضبط کیا اور معاملہ کی نسبت کیس زیر نمبر 87/2022 درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے حوالے سے اسکول انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی نظر آرہی ہے۔ ادھر عوامی حلقوں نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہاتے ہوئے ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی مانگ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.