ETV Bharat / city

DDC Vice Chairperson Visit Many Areas of Shopian: ڈی ڈی سی وائس چیئرپرسن نے شوپیان کے کئی علاقوں کا دورہ کیا - ڈی ڈی سی وائس چیرپرسن نے عوامی دربار منعقد کیے

ضلع ترقیاتی کونسل وائس چیئرپرسن شوپیان عرفان منہاس District Development Council Vice Chairperson Shopian Irfan Minhas نے اپنے دورہ شوپیان کے دوران لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وہیں لوگوں نے چیئرمین کی آمد اور ان کی شکایات کو غور سے سننے پر ان کی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا۔

ڈی ڈی سی وائس چیرپرسن نے شوپیان نے کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 8:38 PM IST

ضلع ترقیاتی کونسل District Development Council وائس چیئرپرسن شوپیان عرفان منہاس Chairperson Shopian Irfan Minhas نے شوپیان کے کئی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے عوام کو درپیش مشکلات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران مقامی لوگوں نے علاقہ میں پینے کے صاف پانی Clean Drinking Water کی شدید قلت کے ساتھ ساتھ دیگر مشکلات کے تعلق سے انہیں آگاہ کیا۔DDC Vice Chairperson Visit Many Areas of Shopian

ڈی ڈی سی وائس چیرپرسن نے شوپیان نے کے کئی علاقوں کا دورہ کیا
دورے کے دوران عرفان منہاس نے مختلف مقامات جن میں رینگواڑ کیلر، چک کیلر، مست پورہ شامل ہیں، میں عوامی دربار منعقد کیے، جہاں لوگوں نے اپنے اپنے علاقے کے مشکلات اور درپیش مسائل کو ان کے سامنے رکھے۔

ضلع ترقیاتی کونسل وائس چیرپرسن شوپیان عرفان منہاس نے لوگوں کو ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وہیں لوگوں نے چیئرمین کی آمد اور ان کی شکایات کو غور سے سننے پر عرفان منہاس نے کی تعریف کی اور شکریہ بھی ادا کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.