ETV Bharat / city

اننت ناگ بڈیگام سڑک کا سنگ بنیاد - डीडीसी अध्यक्ष अनंतनाग मुहम्मद युसूफ गोरसी

ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ محمد یوسف گورسی نے آج بڈیگام گاؤں کو اننت ناگ پہلگام مین روڈ سے جوڑنے والی سڑک کا سنگ بنیاد رکھا۔

اننت ناگ بڈیگام سڑک کی سنگ بنیاد رکھی گئی

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 8:01 PM IST

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل اننت ناگ کے چیئرمین محمد یوسف گورسی نے آج حلقہ انتخاب پہلگام کے بڈیگام نامی گاؤں کے لوگوں کی دیرینہ مانگ کو پورا کرتے ہوئے مذکورہ گاؤں کو اننت ناگ پہلگام روڈ سے ملانے والی رابطہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھا۔

اننت ناگ بڈیگام سڑک کی سنگ بنیاد رکھی گئی

تین کروڑ 32 لاکھ روپئے کی لاگت سے دو کلومیٹر لمبی سڑک کو نباڈ کے تحت تعمیر کیا جارہا ہے اور محکمۂ آر اینڈ بی کی جانب سے سڑک پر تعمیراتی کام شروع کیا گیا۔

اس موقع پر چیئرمین کے ہمراہ ڈی ڈی سی کھوڈی پورا مسرا بیگم اور نیشنل کانفرنس کے یوتھ رہنما سعید صبا بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:پہلگام: ناقص موبائل خدمات سے لوگ پریشان

وہیں ڈی ڈی سی چیئرمین محمد یوسف گورسی نے کہا کہ یہ سڑک علاقے کی لوگوں کی دیرینہ مانگ تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس روڈ کو جلد از جلد تعمیر کرکے عوام کے لیے وقف کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.