ETV Bharat / city

DDC Chairman on Vigilance Awareness :'ویجیلنس بیداری پروگرام میں جوش و خروش سے شرکت کرنے کی اپیل' - LATEST NEWS FOOD SECURITY ACT

ضلع ترقیاتی کونسل اننت ناگ کے چیئرمین محمد یوسف گورسیDDC Chairman ANG.Chairman Muhammad Yusuf Gorsi نے آنے والے پندرہ روزہ ویجیلنس بیداری کے سلسلے میں ضلع کے پی آر آئی کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ڈی ڈی سی ،بی ڈی سی ممبران سمیت اے ڈی فوڈ اور ڈی آئی او اننتناگ نے شرکت کی۔

DDC Chairman appeals people to participate enthusiastically in Vigilance Awareness fortnight
ویجیلنس بیداری پروگرام میں جوش و خروش سے شرکت کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 10:38 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین،محمد یوسف گورسی نے آنے والے پندرہ روزہ ویجیلنس بیداری کے سلسلے میں ضلع کے پی آر آئی کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی۔

پورے ضلع میں 7 اور 21 فروری کے درمیان یہ بیداری پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے اور ضلع، بلاک اور پنچایت سطح پر ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

ویجیلنس بیداری پروگرام میں جوش و خروش سے شرکت کرنے کی اپیل
ڈی ڈی سی چیئرمین نے کہا کہ ویجلینس بیداری نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ 2013 کے نفاذ کے لئے ایک شفاف پلیٹ فارم ہے۔ انھوں نے کہا کہ پی آر آئی ممبران کو چاہیے کہ وہ اپنے علاقوں میں متعلقہ بیداری پروگرام کے مقصد کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں.. انہوں نے کہا کہ پی آر آئی ممبران زمینی صورتحال سے آگاہ ہیں اور وہ مستحقین کو قیمتی معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور وہ اس بات بات کو یقینی بنائیں کہ مستحقین کو فہرست میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فوڈ سیکیورٹی ایکٹ کے مقصد کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے شفافیت اور جواب دہی لازمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:DDC Chiarmain Visits Pahalgam: ڈی ڈی سی چیئرمین پہلگام کے دو روزہ دورے پر

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے ڈی ڈی سی اننت ناگ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایک تفصیلی پنچایتی کیلنڈر جاری کیا جائے گا اور عام لوگوں سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وسیع تر آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی۔

اس میٹنگ میں کئی ڈی ڈی سی ممبران، بی ڈی سی، اے ڈی ڈی سی، اے سی پی، اے سی ڈی، ڈی پی او، اے ڈی فوڈ اور ڈی آئی او اننت ناگ نے میٹنگ میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.