ETV Bharat / city

DC Anantnag Inspects Govt Depts: ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کئی سرکاری دفتروں کا اچانک معائنہ کیا

سرکاری دفاتر میں ورک کلچر کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے آج کئی سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہDC Anantnag Inspects Govt Depts کیا۔ اس دوران انہوں نے 32 غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کے احکامات صادر کیے۔

DC Anantnag made a surprise visit to several government offices,
ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کئی سرکاری دفتروں کا اچانک معاینہ کیا
author img

By

Published : Jan 29, 2022, 10:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے آج ضلع کے مختلف سرکاری محکموں کا اچانک معائنہ DC Anantnag Inspects Govt Depts کیا۔

ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کئی سرکاری دفتروں کا اچانک معاینہ کیا
معاینہ کے دوران سرکاری دفاتر میں ورک کلچر Work Culture in Govt Deptsکو مزید بہتر بنانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔اس دوران انہوں نے دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے پر ذور دیا۔

معائنہ کے دوران موصوف نے مختلف دفتروں میں غیر حاضر رہنے کی پاداش میں 32 ملازمین کے خلاف نظم شکنی کی پاداش میں کارروائی کے احکامات صادر کیے ہیں۔

مزید پرھیں:DC Reviews PMGSY & R&B: ڈی سی اننت ناگ نے ترقیاتی کاموں کی میٹنگ کا جائزہ لیا

انہوں نے غیر حاضر ملازمین کی ماہانہ تنخواہ سے ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا حکم دیا ہے۔ڈی سی کے مطابق آئندہ دنوں میں اس طرح کی کاروائیوں میں شدت لائی جاۓ گی، تاکہ عوامی حلقوں سے موصول شدہ شکایات کا ازالہ یقینی طور پر بنایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.