ETV Bharat / city

اننت ناگ میں سرچ آپریشن - وکرناگ میں سکیورٹی فورسز

کوکرناگ کے پورو کلناگ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے کوکرناگ کے پورو نامی علاقہ کا محاصرہ کرلیا ہے۔ اس دوران فوج کی جانب سے علاقہ میں لائٹیں نصب کی گئیں اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔

اننت ناگ: کوکرناگ میں سرچ آپریشن
اننت ناگ: کوکرناگ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 11:00 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ انتخاب کوکرناگ کے پورو کلناگ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے کوکرناگ کے پورو نامی علاقہ کا محاصرہ شروع کیا ہے۔ اس دوران فوج کی جانب سے علاقہ میں لائٹیں نصب کی گئی اور گھر گھر تلاشی لی جارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے میں 50.53 فیصد ووٹنگ

واضح رہے کہ آج بعد دوپہر ساگم علاقہ میں بندوق برداروں نے ساگم کے ڈی ڈی سی اُمیدوار اور اپنی پارٹی کے رہنما انیس الاسلام پر کئی گولیاں چلائی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لئے سرینگر کے اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.