ETV Bharat / city

بجبہاڑہ میں تلاشی کارروائی شروع - علاقہ میں لائٹیں نصب کی گئیں

فوج کو اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد فوج نے کنیلوان علاقے کا محاصرہ کیا۔

CASO
تلاشی کاروائی
author img

By

Published : Aug 22, 2021, 7:44 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں واقع کنیلوان میں فوج نے تلاشی کاروائی شروع کی ہے۔ فوج کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد فوج نے کنیلوان علاقے کا محاصرہ کیا۔ اس دوران فوج کی جانب سے علاقہ میں لائٹیں نصب کی گئیں اور گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے۔

علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کیا گیا ہے۔ کسی کو بھی علاقے کے اندر یا علاقے سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ تمام چوک پر سکیورٹی ناکے بٹھا دیے گئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.