ETV Bharat / city

بجبہاڑہ: گولی لگنے سے کمسن لڑکا زخمی - حسن پورہ آرونی

ضلع اننت ناگ کے آرونی بجبہاڑہ علاقہ میں نا معلوم بندوق برداروں نے حسن پورہ کے رہنے والے شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jun 18, 2021, 10:35 PM IST

اطلاعت کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں نامعلام بندوق برداروں نے بلال احمد بادام نام کے ایک شخص پر اس وقت گولیاں چلائی جب وہ اپنی آئی ٹوینٹی کار میں آرونی سے بجبہاڑہ کی جانب جا رہے تھے۔ بلال احمد پیشہ سے ایک ٹھیکیدار ہیں۔

بجبہارہ:گولی لگنے سے کمسن بیٹا زخمی

بلال احمد کے مطابق آرونی اور بجبہاڑہ کے درمیان آلٹو کار میں سوار نا معلوم افراد نے پستول سے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

بلال احمد اس حملہ میں بال بال بچ گئے تاہم ان کے ہمراہ ان کا کمسن بیٹا معروف احمد کے پیر میں گولی لگ گئی ہے، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ہے۔

اس حملہ کے بعد زخمی کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے،

واقعہ کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

اس سے پہلے اننت ناگ پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس حملہ میں کوئی بھی عام شہری زخمی نہیں ہوا ہے اور حقائق کا پتہ لگانے کے لیے واقعہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

  • An incident of firing reported by one person from Arwani,Bijbehara. Police is verifying the veracity of incident. No injury to anyone.

    — Anantnag Police( اننت ناگ پولیس) (@AnantnagPolice) June 18, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
یہ بھی پڑھیں:'پولیس اہلکار کے قاتلوں کو کیفر کردار تک جلد پہنچایا جائے گا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.