ETV Bharat / city

اننت ناگ: بچوں کو سرکاری اسکولز کی جانب راغب کرنے کیلئے بیداری پروگرام

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 5:11 PM IST

اننت کے دیالگام میں منعقدہ ایک بیداری پروگرام میں بچوں کو سرکاری اسکولز میں داخل کرانے پر زوردیا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں آج بہترین اساتذہ اپنی خدمات انجام دیں رہے ہیں اور بچوں کے لیے سرکار کی جانب سے ہر سہولت فراہم کی جارہی ہیں، تاکہ سرکاری اسکولز کی جانب والدین اور بچے راغب ہوں۔

بچوں کو سرکاری اسکولوں کی جانب راغب کرنے کے لیے بیداری پروگرام

اننت ناگ کے گورنمنٹ مڈل اسکول بونہ دیالگام میں بچوں اور والدین کو سرکاری اسکولوں کی جانب راغب کرنے کی غرض سے میگا انرولمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سرکاری اسکولوں میں کنڈرگارڈن کی شروعات کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا۔

جبکہ والدین کو بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے سرکاری اسکولز میں داخل کرانے کے لیے بیداری پروگرام کے انعقاد پر زور دیا گیا۔ اس پروگرام میں بچوں کے علاوہ علاقے کے عوام کی خاصی تعداد نے بھی شرکت کی اور محکمہ کی ان کاوشوں کی کافی تعریف کی۔

اس موقع پر بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کرانے پر زور دیتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں آج بہترین استاد اپنی خدمات انجام دیں رہے ہیں اور بچوں کے لئے سرکار کی جانب سے ہر سہولت فراہم کی جارہی ہیں۔ تاکہ سرکاری اسکولوں کی جانب والدین اور بچے راغب ہوں۔

اس پروگرام میں والدین نے نجی اسکولوں کی جانب سے چارجز اور منتخب شدہ کتاب فروشوں سے کتابیں خریدوانے کا الزام نجی اسکولوں پر لگایا۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن سے ان معاملوں میں مداخلت کرنے اور اقدامات اٹھانے کی اپیل کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.