ETV Bharat / city

اننت ناگ: آشا ورکرز کا احتجاج - کشمیر نیوز

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اپنے مطالبات کو لیکر آشا ورکرز نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی۔

asha workers protest in anantnag
آشا ورکرز کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 9:21 PM IST

آشا ورکرز کا کہنا ہے کہ ان کے ماہانہ مشاہرے میں کوئی اضافہ نہیں ہو پایا ہے اور کئی برسوں سے محکمہ صحت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

جبکہ پہلے کی طرح کووڈ صورتحال میں کام کرنے کے دوران انہیں مزید مالی معاونت دی جاتی تھی، جس کو اب انتظامیہ نے بند کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

شمسی پورہ کا پل نامکمل، لوگوں نے احتجاج کیا

انہوں نے اپنی نوکریاں مستقل کر نے کی مانگ کی۔ مطاہرین نے سرکار سے جلد سے جلد انکے مطالبات کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.