ETV Bharat / city

Weapon Recovered in Nowgam Verinag: نوگام ویری ناگ میں اسلحہ بارود برآمد - ناگام میں اسلحہ برآمد

سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نوگام ویری ناگ علاقے میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد Weapon Recovered in Nowgam Verinag کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 11:02 PM IST

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر پولیس اور سکیورٹی فورسز نے نوگام ویری ناگ علاقے میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد Weapon Recovered in Nowgam Verinag کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ یہ بازیابی جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور فوج کی 19 آر آر کی طرف سے نوگام ویری ناگ میں مشترکہ طور پر کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق برآمدگی میں 1 اے کے 56، تین چینی دستی بم اور تھیلی شامل ہیں۔

پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ 30 دسمبر 2021 کی رات کوناگام ویری ناگ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں تین عسکریت پسند اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.