ETV Bharat / city

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کی جانب سے یوتھ کنونشن - apni party latest news annatnag

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اپنی پارٹی کی جانب سے ضلع سطح پر ایک روزہ پوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں ضلع اننت ناگ کے اپنی پارٹی کے چھ اسمبلی حلقوں کے ورکرس نےشرکت کی۔

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کی جانب سے یوتھ کنونشن

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 10:58 AM IST

ضلع اننت ناگ میں اپنی پارٹی کے یوتھ کنونشن منقعد کیا گیا ہے۔ اجلاس میں اپنی پارٹی کے ہوتھ صدر جنید عظیم متو، پارٹی کے جنرل سکریٹری بلال شاہ، ضلع صدر عبدالرحیم راتھر، انیس الاسلام سمیت دیگر پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے بھی شرکت کی۔
جموں کشمیر اپنی پارٹی کے یوتھ صدر جنید متو کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ان کی جماعت کو منسلک کرنا غلط ہے۔

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کی جانب سے یوتھ کنونشن

انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی آنے والے اسمبلی انتخابات میں اپنے بل بوتے پر جموں کشمیر میں حکومت بنائی گی ۔
جنید متو نے مزید کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو مین اسٹریم میں لانے کے لیے پہل کرنی چاہیے اور اپنی پارٹی اس سمیت میں پیش پیش ہے۔

مزیڈ پرھیں:

اس موقع پر پارٹی لیڈران نے کارکنوں سے اپنی پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سرگرم ہونے کی ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.