ETV Bharat / city

Bijbehara Anti Polythene Drive: بجبہاڑہ میں پالی تھین مخالف مہم

پالی تھین مخالف ڈرائیو کے حوالے سے میونسپل کمیٹی بجبہاڑہ کے ایگزیکٹیو آفیسر نے کہا کہ Anti Polythene Drive Bijbehara ’’ڈرائیو کا اصل مقصد لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے تاکہ ماحول کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔‘‘

Drive Against Single Use Plastic
Drive Against Single Use Plastic
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 5:51 PM IST

اننت ناگ: ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے پالتھین مخالف مہم کا آغاز کیا گیا۔ Anti Polythene Drive Bijbehara Anantnag پالیتھین اور سنگل یوز پلاسٹ کے استعمال کو کم کرنے اور اس کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے محکمہ بلدیات کے ملازمین نے دریائے جہلم کے کناروں پر سے پالیتھین، پلاسٹک بوتلوں سمیت دیگر لفافے صاف کیے۔

بجبہاڑہ میں پالی تھین مخالف مہم

محکمہ بلدیات کے ملازمین نے سِنگل یوز پالی تھین، پلاسٹک مختالف مہم کے دوران کوڑا کرکٹ، پلاسٹک بوتلیں، پالی تھین، ریپرز وغیرہ اکٹھا کرکے اسے ڈمپنگ سائٹ پر پہنچایا۔ Anti Polythene Drive Bijbehara Anantnag اس دوران ملازمیں نے پالی تھین کے استعمال کو ترک کرنے سے متعلق مختلف پیغامات، نعرے ’’سٹاپ پلاسٹک پلوشن‘‘ اور ’’پلاسٹک کا استعمال ترک کرکے زمین بنجر ہونے سے بچاؤ‘‘ درج تھے۔

میونسپل کمیٹی بجبہاڑہ کے ایگزیکٹیو آفیسر نے پلاسٹک مخالف مہم کے انعقاد سے متعلق میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ڈرائیو کا اصل مقصد لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے تاکہ ماحول کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔‘‘ Drive Against Single Use Plastic انہوں نے مزید کہا کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کے پیش نظر دو ہفتوں تک سنگل یوز پلاسٹک/پالی تھین سے متعلق آگاہی مہم جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:

Ban on single-use plastic: گاندربل میں پالی تھین پر پابندی کے لیے آگاہی ریلی نکالی گئی

ایگزیکٹیو آفیسر نے عوام سے پالی تھین اور پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کے علاوہ اس حوالے سے آگاہی مہم سے دوسروں تک پیغام پہنچانے کی بھی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی بجبہاڑہ قصبہ کو پالی تھین فری بنایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.