ETV Bharat / city

Anti Drugs Rally: قاضی گنڈ میں نشہ کے خلاف ریلی

جموں و کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں جے کے پیپلز مومینٹ Jammu & Kashmir People's Movement کی جانب سے نشہ مخالف ریلی نکالی گئی۔

Anti Drugs Rally
Anti Drugs Rally
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 4:20 AM IST

جموں و کشمیر پیپلز مومینٹ Jammu & Kashmir People's Movement پارٹی کی جانب سے قاضی گنڈ میں نشہ کے خلاف ریلی Anti Drugs Rally نکالی گئی جس میں پارٹی کارکنان کی خاصی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر پارٹی صدر ڈاکٹر مصطفیٰ موجود تھے۔

ڈاکٹر مصطفیٰ

پارٹی کے چیف کوآرڈنیٹر نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دور گیا جب سیاسی پارٹیاں لوگوں کو بے وقوف بنارہی تھی اب نوجوان خود اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک سازش کے تحت نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہورہے ہیں۔

ڈاکٹر مصطفیٰ نے دیگر سیاسی جماعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کو الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو ہمیں بالکل برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کشمیر میں بنائی جاتی ہے لیکن مُفت دہلی میں دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ گُجر بکروال کو ہر کام میں نظر انداز کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.