ETV Bharat / city

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرس کا احتجاج - ICDS

آنگن واڑی ورکرز کا کہنا ہے کہ کووڈ میں ڈیوٹی کے باوجود بھی انہیں ضروری کٹ بھی فراہم نہیں کئے جاتے ہیں جسکی وجہ سے انکی جانوں کو بھی خطرہ لاحق ہوا ہے۔

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرس کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 2:57 PM IST

آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرس ایسوسیشن نے آئی سی ڈی ایس کے تحت کام کر رہی ہیلپرس اور ورکرز کے جائز مطالبات پورا نہ کرنے پر اننت ناگ میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے حکومت پر انکا استحصال جاری رکھنے کا الزام لگایا۔

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرس کا احتجاج
احتجاج کر رہی خواتین کے مطابق انہیں گزشتہ لمبے عرصے سے وضیفہ سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ جسکی وجہ سے وہ مختلف مسائل سے دوچار ہوئی ہیں ۔ انکا کہنا ہے کہ کووڈ میں ڈیوٹی کے باوجود بھی انہیں ضروری کٹ بھی فراہم نہیں کئے جاتے ہیں جسکی وجہ سے انکی جانوں کو بھی خطرہ لاحق ہوا ہے۔احتجاجیوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا اگر انکے مطالبات کو جلد از جلد حل نہیں کیا گیا تو آنے والے وقت میں احتجاج سنگین نوعیت کا ہو گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.