ETV Bharat / city

اننت ناگ: منشیات فروشی 2 افراد گرفتار، 60 کلوگرام فکی برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ پولیس نے منشیات کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے، دونی پورہ سنگم کے رہائشی اعجاز احمد میر اور غلام محی الدین میر نام کے ملزمین کے قبضے سے بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ (فکی) برآمد کیا ہے۔

اننت ناگ: 2 منشیات فروش گرفتار،60 کلوگرام فکی برامد

author img

By

Published : Jun 25, 2021, 4:03 PM IST

تفصیلات کے مطابق بجبہاڑہ پولیس کو منشیات فروشی کے اس کاروبار کے بارے میں ایک خفیہ اطلاح معصول ہوئی تھی، جس کے بعد بجبہاڑہ پولیس نے منشیات فروشی سے وابسطہ افراد پر شکنجا کسنے کے لئے ان کے رہائشی مکان پر چھاپہ ماری کی ہے۔

چھاپے کے دوران اعجاز احمد میر اور غلام مہی دین میر کے رہایشی مکان سے 60 کلو فکی بر امد کی گئی۔

اس سلسلے میں بجبہاڑہ پولیس اسٹیشن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کر لیا گیا ہے، اور مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

اس موقع پر پولیس نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشوں سے متعلق معلومات کے ساتھ آگے آئیں تاکہ ان کے خلاف اقدامات اٹھائے جاسکے۔

ئی بھی پڑھیں:

اننت ناگ: منشیات فروش گرفتار

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے کئی علاقوں میں پولیس کی جانب سے ایسی کاروائیاں میں تیزی لائی گئی ہے، جس پر مختلف شعبوں سے وابستہ لوگوں نے پولیس کے اس اقدام کی سرہانہ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.