ETV Bharat / city

اننت ناگ :منشیات فروش گرفتار - اننت ناگ پولیس اہم خبر

منشیات کے خلاف اپنی جنگ کو جاری رکھتے ہوئےجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ پولیس نے آج واگہامہ بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ہے۔ منشیات فروش کے قبضے سے 55 کلو گرام Poppy straw ضبط کیا گیا ہے۔

اننت ناگ :منشیات فروش گرفتار
اننت ناگ :منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jun 22, 2021, 7:59 PM IST

پولیس بیان کے مطابق اننت ناگ پولیس کئی مہینوں سے منشیات کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں;

جس کے تحت پولیس لگاتار منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف شکنجا کس رہے ہیں۔

اسی مہم کے تحت آج پولیس کو منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف ایک مصدقہ اطلاح موصول ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے واگہامہ میں ناکہ لگایا تھا، اور تلاشی مہم کے دوران انہوں نے 55 کلو گرام Poppy straw ضبط کرکے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اننت ناگ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا

منشیات فروش کی شناخت غلام محمد داس ساکنہ واگہامہ بجبہاڑہ کے طور پر ہوئی ہے، جس کو پولیس نے منشیات سمیت موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا۔

اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 185/2021 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت بجبہاڑہ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.