ETV Bharat / city

امرناتھ یاترا: پہلگام کے نُن ون بیس کیمپ کا جائزہ - current situation of kashmir

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے پہلگام کے نُن ون بیس کیمپ سے لے کر چندن واڑی اور امرناتھ گپھا تک تمام لنگرز اور دیگر نجی و سرکاری محکموں کی جانب سے لگائے گئے اسٹالز اور کیمپز کو ہٹانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

nunwan-base-camp
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 5:51 PM IST


اس سلسلے میں ہمارے نمائندے نے ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں امرناتھ یاتریوں کے لیے لگے کیمپ نُن ون بیس کا جائزہ لیا اور کئی یاتریوں سے بات چیت کی۔

پہلگام کے نُن ون بیس کیمپ کا جائزہ

پیش ہے ان سے کئی گئی بات چیت پر خصوصی رپورٹ


اس سلسلے میں ہمارے نمائندے نے ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں امرناتھ یاتریوں کے لیے لگے کیمپ نُن ون بیس کا جائزہ لیا اور کئی یاتریوں سے بات چیت کی۔

پہلگام کے نُن ون بیس کیمپ کا جائزہ

پیش ہے ان سے کئی گئی بات چیت پر خصوصی رپورٹ

Intro:
آخری درشن سے پہلے امرناتھ یاترا بند 


Body:

آخری درشن سے پہلے امرناتھ یاترا بند 
سرکاری حکمنامے کے فورا بعد پہلگام کے نُن ون بیس کیمپ سے لے کر چندن واڑی اور امرناتھ گھپا تک تمام لنگر اور دیگر نجی و سرکاری محکموں کی جانب سے لگائے گئے اسٹالزاور کیمپز کو ہٹانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

اس  سلسلے میں ہماری ٹیم نے نن ون  بیس کیمپ کا جائزہ لیا ۔

اور وہاں چکھ لنگر مالکان نے کہا ہم اس سے خوش نہیں ہے 

اگرچہ سکورٹی کے انتظامات مکمل  کئے گئے تھے اور آخری درشن سے پہلے یاترا کو روکنا  ایک تشویشناک بات ہے 





Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.