ETV Bharat / city

اننت ناگ: پولیس کی کارروائی میں 1500 لیٹر مٹی کا تیل ضبط - اننت ناگ پولیس

جموں و کشمیر میں اننت ناگ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر منتقل کیے جارہے ایک ہزار 500 لیٹر مٹی کا تیل ضبط کرلیا۔

 اننت ناگ: پولیس کاروائی میں 1500 لیٹر مٹی کا تیل ضبط

author img

By

Published : May 30, 2021, 10:38 PM IST

اننت ناگ پولیس نے آج ایک لوڈ کیرئر سمیت 1500 لیٹر مٹی کا تیل جسے غیرقانوی طور پر منتقل کیا جارہا تھا کو ضبط کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہرناگ علاقہ میں پولیس نے ایک لوڈ کیرئر سے 1500 لیٹر غیر قانونی مٹی کا تیل کو ضبط کیا۔ اس سلسلہ میں ضلع کولگام کے ریڈونی علاقہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

 اننت ناگ: پولیس کاروائی میں 1500 لیٹر مٹی کا تیل ضبط
اننت ناگ: پولیس کاروائی میں 1500 لیٹر مٹی کا تیل ضبط

پولیس نے گرفتار ملزمین کی شناخت شکیل اور سرگار کے طور پر کی ہے جکہ دونوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ ایس ایس پی اننت ناگ امتیاز حسین نے پولیس ٹیم کی ستائش کی۔ پولیس نے چوکی کھنہ بل سے وابستہ ایک ٹیم نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد یہ کاروائی انجام دی، جس کی قیادت ڈی او منظور احمد میں کی گئی جس کی نگرانی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اور ایس ایچ او کر رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.