ETV Bharat / city

Punjab's Cabinet: پنجاب کا نئے کابینہ کل لے گا حلف

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 10:19 PM IST

پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے سوشل سائٹ ٹوئیٹر پر اعلان کیا ہے کہ ریاست کے نئے کابینہ ہفتہ یعنی کل حلف لیں گے Bhagwant Tweeted about Ministers۔

Punjab's Cabinet
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/18-March-2022/14770576_punjab-cm.jpg

چنڈی گڑھ: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کا نیا کابینہ ہفتے یعنی کل حلف لے گا Punjab's Cabinet۔

وزیر اعلی مان نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر جمعہ کو یہ اطلاع دینے کے ساتھ ریاست کی عام آدمی پارٹی حکومت میں شامل ہونے والے وزراء کو مبارکباد دی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنجاب کے عوام نے ہم سب کو بہت بڑی ذمہ داری دی ہے، ہمیں دن رات محنت کر کے لوگوں کی خدمت کرنی ہے، پنجاب کو ایک ایماندار حکومت دینی ہے، ہمیں رنگلا پنجاب بنانا ہے۔

Punjab's Cabinet
Punjab's Cabinet

نئے بننے والے وزرا میں سابق مخالف فریق رہنما ہرپال سنگھ چیمہ(دڑبا)، ڈاکٹر جلجیت کور (ملوٹ)، ہربھجن سنگھ ای ٹی او (جندیالہ)، وجے سنگھلا (مانسا)، لال چند کٹاروچک ( بھوا)، گرمیت سنگھ میت ہیئر (برنالا)، کلدیپ سنگھ دھالی وال (اجنالا)، للجیت سنگھ بھلر (پٹی)، برہم شنکر جمپا (ہوشیارپور)، ہرجوت سنگھ بینس (آنند پور صاحب) شامل ہیں۔
(یو این آئی)

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.