ETV Bharat / city

آندھراپردیش: دارالحکومت کےتقسیم کی سفارشات - امراوتی کو ہی حسب سابق دارلحکومت رکھنے کا مطالبہ

آندھراپردیش میں دارلحکومت کو تین شہروں میں منتقل کرنے سے متعلق ماہرین کی کمیٹی نے اپنی سفارشات حکومت کو پیش کی ہیں۔

آندھراپردیش: دارالحکومت کےتقسیم کی سفارشات

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 9:52 AM IST

امرواتی،وشاکھاپٹنم،اور کرنول شہر کو دارلحکومت قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 13 ضلعوں میں چار ریجنل کمشنریٹز کو تقسیم کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

بتایا گیا کہ ہر علاقے کی ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے علاقائی ،جغرافیائی اور ماحولیاتی حالات کو بھی اس میں ملحوظ رکھا گیا ہے۔

جی این راو کی قیادت والی کمیٹی نے کہا کہ ریاست کی مساویانہ ترقی کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ سفارشات کیے گئے ہیں۔

جس کے تحت امراوتی میں مقننہ(لیجسلیچر) وشاکھاپٹنم میں حکومت اور کرنول کو عدلیہ کا دارلحکومت قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

وشاکھا میٹرو پالیٹین علاقہ میں سیکریٹریت اور سی ایم کیمپ آفس کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

دوسری جانب امراوتی میں کسان حکومت کے اس فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کررہے ہیں، اور امراوتی کو ہی حسب سابق دارلحکومت رکھنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.