ETV Bharat / city

زیرو ایف آئی آرسےڈرائیور گرفتار - خاتون نے 100 نمبر پر فون کرتے ہوئے ڈرائیور کی حرکتوں سے متعلق پولیس کو اطلاع دی

آندھراپردیش کے اننت پور ضلع میں زیرو ایف آئی آر درج کرتے ہوئے ایک خاتون کو بس ڈرائیور کی ہراسانی سے بچا لیا گیا۔

زیرو ایف آئی آرسےڈرائیور گرفتار
زیرو ایف آئی آرسےڈرائیور گرفتار
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 2:58 PM IST

Updated : Dec 6, 2019, 5:51 PM IST

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے بنگلور جانے والی وولوو بس میں خاتون سافٹ ویئر انجینئر کو بس ڈرائیور نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔
اس موقع پر خاتون نے 100 نمبر پر فون کرتے ہوئے ڈرائیور کی حرکتوں سے متعلق پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس فوری حرکت میں آتے ہوئے اننت پورم میں بس کو روک لیا۔اور اس پولیس اسٹیشن کے حدود کی پراوہ نہ کرتے ہوئے فور ٹاون پولیس اسٹیشن کے عملے نے زیرو ایف آئی آر کے تحت مقدمہ درج کرلیا، اور بس ڈرائیور نور محمد کو حراست میں لیتے ہوئے خاتون کو اسی بس میں دوسرے ڈرائیور کے ساتھ بنگلور روانہ کردیا۔

Intro:Body:

ENCOUNTER VIS 3

Conclusion:
Last Updated : Dec 6, 2019, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.