ETV Bharat / city

چندرابابو نایڈو کا جگن کو مکتوب - ایم جی این آر ای جی اے اسکیم کو نظر انداز نہ کیاجائے

آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے حکومت سے درخواست کی کہ ایم جی این آر ای جی اے اسکیم کو نظر انداز نہ کیاجائے۔انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے گزشتہ چار ماہ سے پروجکٹ پر توجہ مرکوز نہیں کی ہے۔

چندرابابو نایڈو کا جگن کو مکتوب
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 3:33 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:30 PM IST

انھوں نےکہا کہ مزدوروں کو تنخواہیں نہیں مل رہی ہیں۔بابو نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ چار ماہ سے کیا ہورہا ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی پالیسیز انہدامی کارروائیوں اور کنٹریکٹس کو ختم کرنے کے سبب متنازعہ بن گئی ہیں۔ اس ضمن میں چندرابابو نے مطالبہ کیا کہ ای پی ایف کو فوری طورپر جاری کیاجائے۔زیر التوا بلز کو ترجیحی بنیادوں پر ادا کیاجائے۔اس مکتوب میں زور دیتے ہوئے کہا گیا کہ اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ مزدوروں کا ذریعہ معاش متاثر نہ ہونے پائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.