اس سلسلہ میں منگل کے روز محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے احکام جاری کیے گئے ہیں۔یہ رقم جو پہلے 40ہزار روپئے تھی اب 60ہزار روپئے کردی گئی ہے۔یہ سہولت تین لاکھ روپئے تک کی سالانہ آمدنی رکھنے والے عیسائیوں کے لئے ہوگی۔
ایسے عیسائی افراد جن کی سالانہ آمدنی تین لاکھ روپئے سے زائد ہے کو دی جانے والی امداد20ہزار روپئے کو بڑھا کر30ہزار روپئے کردیاگیا ہے۔ محمد الیاس رضوی پرنسپال سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اس خصوص میں منگل کو جی او نمبر74جاری کردیاگیا ہے۔
پروشلم جانےوالےعیسائیوں کومالی امداد - یروشلم جانے والے عیسائیوں کو مالی امداد
آندھراپردیش حکومت نے یروشلم اور دیگر مقدس مقامات روانہ ہونے والے عیسائی افراد کو دی جانے والی رقمی امداد میں اضافہ کردیا ہے۔
پروشلم جانےوالےعیسائیوں کومالی امداد
اس سلسلہ میں منگل کے روز محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے احکام جاری کیے گئے ہیں۔یہ رقم جو پہلے 40ہزار روپئے تھی اب 60ہزار روپئے کردی گئی ہے۔یہ سہولت تین لاکھ روپئے تک کی سالانہ آمدنی رکھنے والے عیسائیوں کے لئے ہوگی۔
ایسے عیسائی افراد جن کی سالانہ آمدنی تین لاکھ روپئے سے زائد ہے کو دی جانے والی امداد20ہزار روپئے کو بڑھا کر30ہزار روپئے کردیاگیا ہے۔ محمد الیاس رضوی پرنسپال سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اس خصوص میں منگل کو جی او نمبر74جاری کردیاگیا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
tue
Conclusion: