ETV Bharat / city

Alwar Victim's Sister Questioned the Role of Police: الور متاثرہ کی بہن نے پولیس کے کردار پر سوال اٹھائے - Central Bureau of Investigation

راجستھان میں الور کی معذور لڑکی کے ساتھ ہوئے واقعہ پر ان کی بہن نے پولیس پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی تفتیش مرکزی تفتیشی بیورو سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے Alwar Victim's Sister Demanded an Inquiry from the CBI۔

Alwar Victim's Sister Questioned the Role of Police

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 2:15 PM IST

الور: راجستھان میں الور کی معذور لڑکی کے ساتھ ہوئے واقعہ پر آج متاثرہ کی بہن نے پولیس کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے Alwar Victim's Sister Questioned the Role of Police اس معاملے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو Central Bureau of Investigation on Alwar Victim سے کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔

متاثرہ کی بہن نے ہفتے کو کہا کہ پولیس افسر باربار بیان بدل رہی ہیں۔جس سے ہمارا پولیس کی تحقیقات سے یقین اٹھ گیا ہے۔اس لئے اس معاملے کی سی بی آئی CBI جانچ کرائی جانی چاہئے۔ متاثرہ کی بہن نے بتایا کہ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے پہلے کہا کہ غلط کام ہوا ہے اور اب کہہ رہی ہیں کہ یہ حادثہ ہے۔ حکومت سے ہمیں انصاف چاہئے۔بہن کو دیکھنے وہ جےپور گئی تھی۔ اس کی حالت دیکھی نہیں جارہی۔ جنہوں نے بھی ایسا کیا ہے انہیں پھانسی کی سزا ملنی چاہئے۔

مزید پڑھیں:

اس نے کہا کہ میری بہن کے ساتھ بہت غلط ہوا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس جب گھر پہنچی تو ایس پی سے انہوں نے کہا کہ انہیں انصاف چاہئے۔ ایس پی نے کہا کہ وہ خود اسے انصاف دلائیں گی، لیکن اب پولیس بار بار اپنی بات بدل رہی ہے۔آج پولیس انتظامیہ کہہ رہا ہے کہ لڑکی کے ساتھ کوئی حادثہ ہوا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.