ETV Bharat / city

اساتذہ کی تقرری پر یوپی حکومت سے جواب طلب

الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست اترپردیش میں 69 ہزار اساتذہ کی تقرری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔

allahabad high court issues notice to up government in 69 thousand teacher recruitment case
اساتذہ کی تقرری پر یوپی حکومت سے جواب طلب
author img

By

Published : May 30, 2020, 5:00 PM IST

Updated : May 30, 2020, 5:07 PM IST

الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست اترپردیش کے جونیئر بنیادی اسکولوں میں 69 ہزار معاون اساتذہ کی تقرری میں ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

عدالت نے سوالوں کے غلط جوابات کے لیے داخل کی گئی درخواستوں پر ریاستی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔

عدالت نے کوئی عبوری راحت نہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تقرری ہی اس درخواست کے حتمی فیصلے کا موضوع ہوگی۔

یہ حکم جسٹس پرکاش پاڈیا نے روہت شکلا اور انشو سنگھ سمیت درجنوں درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے دیا ہے۔

درخواست کی اگلی سماعت 6 جولائی کو ہوگی۔

Last Updated : May 30, 2020, 5:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.