ETV Bharat / city

بلا تفریق مذہب و ملت یہ ادارہ لوگوں کا پیٹ بھرتا ہے

برطانوی دور حکومت سے ہی علی گڑھ کا جامعہ اردو ملک میں اردو زبان کی نشر و اشاعت میں نمایاں کردار ادا کرتا رہا ہے لیکن اب یہ ادارہ اپنے کار خیر یعنی لوگوں کی خدمت کے باعث سرخیوں میں ہے۔

بنا مذہب پوچھے یہ ادارہ کھلاتا ہے کھانا
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 8:58 PM IST

لیکن ان دنوں یہ ادارہ بھوکوں اور ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ اس حقیقت کو جاننے کے لیے ہم نے اس ادارے اور اس کی خدمات کا جائزہ لینے کے علی گڑھ کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال جواہر لعل نہرو پہنچے، جہاں رات کے اوقات میں کھانا کھانے کے لیے لوگوں کی طویل قطار لگی ہوئی نظر آئی۔ جامعہ اردو کی ٹیم لوگوں کو بلا تفریق و مذہب و ملت کھانا کھلانے کے لیے یہاں سرگرم ہے۔ جو لوگوں کو مفت میں کھانا فراہم کرتے ہیں۔

جامعہ اردو علی گڑھ کے ناظم رضوان علی خان کہتے ہیں جامعہ کے ذمہ داران اور کچھ دوستوں نے اس طرح کی ترکیب سوچی اور اسے عملی جامہ پہنانے میں تاخیر نہیں کی اور اسے حقیقت میں بدل دیا۔

بنا مذہب پوچھے یہ ادارہ کھلاتا ہے کھانا

جب اس مہم کا آغاز ہوا تو لوگوں کی تعداد کم تھی لیکن رفتہ رفتہ تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا اور اب 200 لوگوں کو روزانہ کھانا کھلایا جاتا ہے۔ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر کھانے کی مقدار میں بھی اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ گذشتہ 11 ماہ سے چل رہا ہے۔

لوگ یہاں غربت کی وجہ سے کم بلکہ سہولیت کی وجہ سے بغیر کسی جھجھک کے آتے ہیں کیونکہ جامعہ نے جس طرح سے اردو کی خدمت کی ہے اسی طرح لوگوں کی خدمت بھی بلا تفریق مذہب و ملت کر رہا ہے۔

یہاں کسی سے بھی اس کا مذہب اور مسلک نہیں پوچھا جاتا بلکہ اس کی ضرورت اور بھوک مٹانے کے لیے یہ کھانا دیا جاتا ہے۔ جامعہ کی منشاء ہے کہ یہ سلسلہ کبھی نہ رکے۔

اس لئے انہوں نے ملک کےعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کار خیر میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ اور قدم سے قدم ملائیں تاکہ کوئی بھی ضرورت مند بھوکا نہ رہے۔

Intro:

بائٹ ..رضوان علی خان ناظم جامعہ اردو علی گڑھ

بائٹ ...طلعت جاوید ..رابنہوڈ این جی او کی صدر

یہ جامعہ اردو کا علی گڑھ کا دفتر ہے.جو کہ برطانوی دور حکومت سے یہ ادارہ بلا تفریق و مذھب و ملت کے ملک میں اردو کی خدمات کے میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے ..لیکن ان دنوں یہ ادارہ بھوکوں اور ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے کی وجہ سے چرچے میں ہے ..اس حقیقت کو جاننے کے لئے ہم نے اس ادارے کی اس خدمات کا جائزہ لینے کے علی گڑھ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جواہر للہ نہرو پہنچے ...رات کا وقت ہے کھانا کھانے کے لئے لوگوں کی طویل قطار ہے اور بے جھجھک لوگوں کو کھانا کھلانے کے لئے سرگرم یہاں جامعہ اردو کی ٹیم موجود ہے ..جو ان لوگوں کو جو مفت میں کھانا فراہم کرتے ہیں ...

. جامعہ اردو علی گڑھ کے ناظم رضوان علی کھانا کہتے ہیں بس جامعہ کے زمیدار اور کچھ دوستوں نے اس طرح کی ترکیب سوجھی ..اور اسے عملی جامہ پہناتے ہوئے حقیقت میں بدل دیا ..جب اس مہم کا آغاز ہوا تو لوگوں کی تعداد کم تھی ..لیکن رفتہ رفتہ اس تعداد میں اضافہ ہوگیا ..اور اب ٢٠٠ لوگوں کو روزانہ کھانا کھلایا جاتا ہے ..مریضوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے خانے کی مقدار من بھی اضافہ کر دیا جاتا ہے ...یہ سلسہ بیتے ١١ ماہ سے چل رہا ہے ...

لوگ یہاں غربت کی وجہ سے کم بلکہ سہولیت کی وجہ سے بغیر کسی جھجھک کے آتے ہیں کیونکہ جامعہ کی جس طرح سے خدمات اردو کے لئے میدان بلا تفریق و مذھب و ملت رہی ہیں بلکل اس طرز پر یہاں بھی کسی کو بھی مذھب پوچھ کر کھانا نہیں دیا جاتا بلکہ انکی ضرورت اور پیٹ کی بھوک مٹانے کے لئے دیا جاتا ہے ... جامعہ کی منشاء ہے کہ یہ سلسلہ کبھی نہ رکے ...اسلئے انہونے ملک کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کر خیر میں انکے ساتھ شانہ بشانہ اور قدم سے قدم ملائیں....تاکہ کوئی بھی ضرورتمند بھوکا نہ رہی ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.