سرسید اکیڈمی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شاہد نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عارف حنیف جن کا تعلق لکھنؤ سے ہے، انہوں نے 'ڈسکورینگ اے ایم یو' کے نام سے ایک بہت ہی جامع کتاب لکھی ہے۔
'ڈسکورنگ اے ایم یو' کتاب کا رسم اجرا - launch of discovering amu book
سرسید احمد خان، علی گڑھ تحریک، علی گڑھ شہر، محمڈن اینگلو اورینٹل کالج اور اے ایم یو ان پانچوں کلیدی الفاظ سے جڑے مضامین پر مبنی کتاب 'ڈسکورینگ اے ایم یو' کا رسم اجرا عمل میں آیا۔
'ڈسکورنگ اے ایم یو' کا رسم اجرا