ETV Bharat / city

عید کی نماز کو لے کر پتھراؤ، متعدد زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے قصبہ دادو میں عید کی نماز کو لے کر دو فرقوں کے درمیان پتھراؤ ہوگیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اس معاملے میں درجنوں افراد کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

author img

By

Published : May 25, 2020, 8:43 PM IST

stone pelting for eid namaz
عید کی نماز کو لے کر پتھراؤ، متعدد زخمی

اطلاعات کے مطابق علی گڑھ کے قصبہ دادو میں عید کی نماز کو لے کر دو گرپوں کے درمیان تصادم اور پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد میں پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔

ویڈیو

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے اس تعلق سے بتایا کہ عید کی نماز پڑھنے کے لیے دادو تھانہ علاقے کے قصبے میں آج دو فرقوں کے درمیان آپس میں جھڑپ ہوئی۔ یہ جھڑپ پرانی رنجش کی وجہ سے بتائی جا رہی ہے ۔ موقع پر پہنچ کر پولیس نے کچھ لوگوں کو حراست میں بھی لیا ہے اور زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال بھیج دیا گیا جبکہ متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.