ETV Bharat / city

اے ایم یو درجہ چھ اور نو کے داخلہ امتحان ملتوی - amu latest news

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کنٹرولر ایگزامینیشن دفتر نے ایک نوٹس شائع کیا ہے۔

اے ایم یو درجہ چھہ اور نو کے داخلہ امتحان ملتوی

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 3:18 PM IST

اس میں درجہ چھہ اور نو کے داخلہ امتحان ملتوی کرنے کی اطلاح دی گئی ہیں۔

کووڈ 19 کے پیش نظر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے درجہ چھہ اور نو کے داخلہ امتحان ملتوی کئے گئے ہیں جو طے شدہ تاریخ 23 اور 27 اکتوبر کو ہونے تھے۔

اے ایم یو درجہ چھہ اور نو کے داخلہ امتحان ملتوی
اے ایم یو درجہ چھہ اور نو کے داخلہ امتحان ملتوی

واضح رہے 10 ستمبر کو شائع نوٹیفکیشن کے مطابق یہ امتحان 23 اور 27 تاریخ کو ہونے تھے ۔

تاہم کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر داخلہ امتحان کو ملتوی کیا گیا ہے کیونکہ درجہ چھہ اور نو میں چھوٹے بچے شامل ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:معذوری پرفتح حاصل کرنے والے گلفام کا کارنامہ

اس کی وجہ سے داخلہ امتحانات کو ملتوی کیا گیا۔اے ایم یو کنٹرولر ایگزامینیشن دفتر سے شائع نوٹیفیکیشن کے مطابق اگلی تاریخ داخلہ امتحانات کی الگ سے شائع کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.