ETV Bharat / city

کووڈ 19 کے باعث اے ایم یو کے داخلہ امتحانات مؤخر

کووڈ 19 کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے اپنے داخلہ امتحانات کو مؤخر کر دیا ہے۔ کلاسیز اور امتحانات آن لائن ہوں گے۔

کووڈ 19 کے باعث اے ایم یو کے داخلہ امتحانات مؤخر
کووڈ 19 کے باعث اے ایم یو کے داخلہ امتحانات مؤخر
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 5:51 PM IST

اے ایم یو دفتر کنٹرولر امتحانات کی ایک اطلاع کے مطابق داخلہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ نیا شیڈیول یونیورسٹی کی ویب سائٹ، www.amucontrollerexams.com پر جاری کیا جائے گا۔

کووڈ 19 کے باعث اے ایم یو کے داخلہ امتحانات مؤخر
کووڈ 19 کے باعث اے ایم یو کے داخلہ امتحانات مؤخر

یونیورسٹی وائس چانسلر کی صدارت میں مختلف فیکلٹیز کے ڈین، کالجز و پالی ٹیکنیک کے پرنسپل ودیگر حکام کی ایک مشاورتی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی سال 2020-21 کے لیے مختلف فیکلٹی کی کلاسز سمسٹر کے اختتام تک قدیم و جدید طلبہ و طالبات کے لئے آن لائن ہی چلی گی۔ اس کے علاوہ 2020-21 کے سمسٹر امتحانات بھی آن لائن ہونگے، جس کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.