ETV Bharat / city

یوم سر سید کی دھوم - یونیورسٹی کی روایت

سرسید ڈے کی آج سرسید کے چمن میں یعنی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں دھوم ہے اور ہو بھی کیوں نہ۔ آج ان کی یوم پیدائش جو ہے۔

یوم سر سید کی دھوم
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 6:03 PM IST

سرسید احمد خان کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پرشکوہ تقریب میں اس سال کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فرینک اسلام اپنی اہلیہ ڈیبیز کے ساتھ یہاں تشریف لائے ہیں۔

یوم سر سید کی دھوم

مہمانان خصوصی کے ساتھ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر حمیدہ طارق کو ایتھلیٹ گراؤنڈ تک جشن یوم سرسید پروگرام کے لیے یونیورسٹی کی روایت کے مطابق بگھی میں لے جایا گیا۔

Intro:
جشن یوم سرسید 2019

Body:جشن یوم سرسید ۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.