ETV Bharat / city

واقعہ کربلا: حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم - ماہ محرم الحرام

میدان کربلا میں حق و باطل کے مابین ہوئی جنگ عظیم میں حضرت امام حسینؓ کے ساتھ آپ کے سب سے چھوٹے معصوم بیٹے نے بھی جام شہادت نوش فرمائی تھی، ان واقعات کو یاد کرتے ہوئے اجمیر شریف میں حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم ادا کی گئی۔

special-moharram-program-in-ajmeer-shareef
حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 8:23 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر شریف میں ماہ محرم الحرام کے پیش نظر عقیدت مندوں نے شہدائے کربلا کو یاد کر کے اللہ عزوجل سے راہ راست پر چلنے کی دعا مانگی۔

حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم

حسنی حسینی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے نظام گیٹ پر مہندی کی رسم ادا کی گئی، ایک طرف جہاں درگاہ شریف میں بڑے تعزیہ پر خوبصورت رنگین مہندی پیش کی گئی تو دوسری جانب نظام گیٹ سے عقیدت مندوں نے اندرکوٹ عطائی چوک امام بارگاہ میں ڈولے شریف پر بھی مہندی کی رسم ادا کی'۔

مزید پڑھیں:

خواجہ غریب نوازؒ کی چھٹی منائی گئی

رواں برس کورونا وبا کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے جلس جلوس پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جس کی وجہ سے مختلف مقامات پر کورونا گائیڈ لائن کے مطابق ہی محرّم کی رسم ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ غم حسین میں مسلم علاقوں میں تعزیہ داری یوم عاشورہ تک کی جائے گی جس پر پولیس کی نگاہ رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.