اجمیر کے کلاک ٹاور پولیس اسٹیشن Clock Tower Police Station Ajmer میں ایک خاتون نے شادی کے بہانے عصمت دری کرنے کا مقدمہ درج کرایا ہے Rape Woman Under the Pretext of Marriage۔ معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے کلاک ٹاور پولیس اسٹیشن کے ایس آئی نے بتایا کہ متاثرہ شادی شدہ خاتون نے تھانے میں رپورٹ دی ہے کہ اس کے پڑوس میں رہنے والے پون نامی شخص نے شادی کے بہانے اس کے ساتھ غلط کام کیا ہیں۔
پولیس Ajmer Police نے متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔