ETV Bharat / city

سی اے اے کے خلاف اجمیر میں احتجاج - جمعہ کی نماز کے بعد این آر سی، اور سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہر

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں بھی جمعہ کی نماز کے بعد این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرکے واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔

v
سی اے اے کے خلاف اجمیر میں احتجاج
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 5:18 PM IST

اجمیر میں ہاتھوں میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف تختی لیے افراد ملک کے آئین کو سلامت رکھنے کے لئے اجمیر میں احتجاج کر رہے ہیں۔ اجمیر میں جمعہ کی نماز کے بعد 'این آر سی اور سی اے اے سنگھرش سمیتی' کی قیادت میں ملک کی عوام نے اپنے غصہ کا اظہار کیا۔

سی اے اے کے خلاف اجمیر میں احتجاج

مظاہرین کا الزام ہے کی مودی حکومت اپنے مفاد کے لیے ملک کے آئین کے خلاف این آر سی اور سی اے اے جیسے قانون نافذ کر رہی ہے۔ ان قوانین کی وجہ سے عوام اپنے حق حقوق کی جنگ سڑکوں پر آکر لڑ رہی ہے۔

اجمیر شریف میں جمعہ کی نماز کے بعد درگاہ کے نظام گیٹ سے مرکزی حکومت کو پیغام دیا گیا کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے فیصلوں کو واپس لے کر ملک کی عوام کی عزت و احترام کرے اور امن قائم کرے۔

Intro:شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں جبردست احتجاجی مظاہرہ انجام دیا جا رہا ہے, ایسے میں اب ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں بھی جمعہ کی نماز کے بعد این آر سی, اور سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہر عمل میں لایا گیا

بیان محمد علیم الدین مظاہرین
بیان اجیت سنگھ ٹینو مظاہرین غیرمسلم

Body:ہاتھوں میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف تختی لیے یہ بھیڑ ہے ملک کے آئین کو سلامت رکھنے کے لئے اجمیر کے احتجاجی مظاہرہ کی, جہاں جمعہ کی نماز کے بعد این آر سی اور سی اے اے سنگھرش سمیتی کی قیادت میں ملک کی عوام نے اپنے غصہ غصہ غبار کا اظہار کیا ,مظاہرین کا الزام ہے کی مودی حکومت اپنے مفاد کے لیے ملک کے آئین کے خلاف این آر سی اور سی اے اے جیسے قانون نافذ کرنے پر تاناشاہی رکھ اپنائے ہوئے ہے ,جس کی وجہ سے عوام اپنے حق حقوق کی جنگ سڑکوں پر آکر لڑ رہی ہے

بیان سید البدر چشتی , مظاہرین اجمیر شریف

Conclusion:اجمیر شریف میں جمعہ کی نماز کے بعد درگاہ کے نظام گیٹ سے مرکزی حکومت کو پیغام دیا گیا کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے فیصلوں کو واپس لے کر ملک کی عوام کا عزت و احترام کرے اور امن قائم کرے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.