ETV Bharat / city

'پاپولر فرنٹ آف انڈیا مظلوموں کی آواز ہے' - راجستھان کی خبر

پاپولر فرنٹ آف انڈیا راجستھان کے صوبائی سکریٹری تاج محمد نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ پی ایف آئی مظلوموں کی آواز ہے۔'

popular front of india is the voice of the victims

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 5:22 PM IST

پاپولر فرنٹ آف انڈیا راجستھان کے صوبائی سکریٹری تاج محمد نے کہا کہ' پی ایف آئی کی ٹیم عوامی بھلائی اور قوم کی خدمت کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتی ہے۔ اسی لیے بی جے پی اور اس سے جڑے لوگ پی ایف آئی کو بد نام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ جبکہ پی ایف آئی کے نمائندے ہر الزامات میں پاکیزہ ثابت ہوئے ہیں'۔

تاج محمد نے وہ تمام جھوٹے الزامات بتائے جو پی ایف آئی پر لگائے گئے ہیں۔ انہوں نے راجستھان میں پی ایف آئی کی نیک کارگزاری اور خیر کاموں سے عوام کو ہورہے فائدے بھی بتائے۔

ویڈیو

پی ایف آئی نے یہ بھی واضح کیا کی عالمی سطح پر جہاں بھی حقوق انسانیت کی خلاف ورزی ہوگی پی ایف آئی آواز بلند کرے گی۔ بھارت میں اقلیتوں، دلیتوں، عیسائیوں اور ملک کی خواتین پر ظلم و ستم کے خلاف بھی پی ایف آئی نے مضبوطی سے آواز بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی نے راجستھان حکومت سے اسکولوں اور کالجوں میں اردو کی بے قدری اور بدحالی پر آواز بلند کرنے کا کام کیا۔

مزید پڑھیں:

'پی ایف آئی کی مخالفت درست نہیں ہے'

مبینہ لو جہاد پر انہوں نے کہا کہ اس کے پیچھے آر ایس ایس کی سازش ہے۔ آر ایس ایس کی سازش کے تحت لو جہاد کو پورے ملک میں پروپیگنڈہ کے طور پر پیش کیا جارہا ہے، یہ ہندتو تنظیموں کا گڑھا ہوا ایک پروپیگنڈہ ہے جو خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ اور بد نام کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.