اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کے ناظم عہدے کی ذمہ داری اسسٹنٹ ناظم الحاج محمد عادل کو ملنے کے ساتھ ہی کمیٹی کے اسٹاف نے ان کی گل پوشی کر استقبال کیا۔
محمد عادل نے تمام ملازمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ درگاہ شریف اور زائرین کی سہولیت کے لیے ترقیاتی عمل انجام دیے جائیں گے، تاکہ لوگوں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔
اسی طرح اجمیر شریف درگاہ کو محرم کے دوران کھولے جانے کے خادموں کے مطالبے پر درگاہ کمیٹی ضلع انتظامیہ سے 13 اگست کو نشست کر اس معاملے پر فیصلہ کریگی۔
واضح ہو کہ ریاست میں راجستھان حکومت کی جانب سے یکم ستمبر کو تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کا اعلان کیا جا چکا ہے لیکن 20 اگست سے اجمیر درگاہ شریف میں محرم کی رسم کا آغاز ہو جائے گا۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے درگاہ کے خادموں نے درگاہ کو جلد کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کے ناظم نے عہدہ سنبھالا - محمد عادل نے تمام
اجمیر شریف درگاہ کو محرم کے دوران کھولے جانے کے خادموں کے مطالبے پر درگاہ کمیٹی ضلع انتظامیہ کے ساتھ 13 اگست کو نشست کر فیصلہ کریگی۔