ETV Bharat / city

امام حسین کی شہادت پر مرثیہ خوانی کا سلسلہ شروع

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر شریف میں امام حسین کی شہادت پر مسلم علاقوں میں متعدد مرثیہ خوانی کے جلسے منعقد کیے جارہے ہیں۔

امام حسین کی شہادت پر مرثیہ خوانی کا سلسلہ شروع
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 5:50 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:44 AM IST

ملک بھر میں بیان کربلا کے ذکر سے غم حسین کو اپنا غم اور ان کی شہادت پر نوحہ خوانی کی جارہی ہے وہیں ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر شریف کے مسلم علاقوں میں بھی حضرت امام حسین کی شہادت کی یاد میں متعدد مرثیہ خوانی کے جلسے منعقد کئے جارہے ہیں۔

پیغمبر اسلام حضرت محمد کے نواسے حضرت امام حسین کی شہادت کو عقیدت مند حضرات ایک محرم سے ہی مرثیہ خوانی کے ذریعہ یاد کرتے ہے۔

حسنی حسینی خاندان سے تعلق رکھنے والے عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے شہر اجمیر میں بھی یادیں حسین سے عقیدتمند غمزدہ ہیں۔

امام حسین کی شہادت پر مرثیہ خوانی کا سلسلہ شروع

اجمیر کے مسلم علاقوں میں امام بارگاہوں کو خوبصورت روشنی سے سجایا گیا ہے اور گھروں میں امام حسین کے نام کے پرچم لہرائے گئے ہیں۔

امام بارگا ہوں میں قدیمی رسم مرثیہ خوانی ادا کی جارہی ہے اجمیر شریف درگاہ, جامعہ التمش مسجد کے علاوہ مختلف امام بارگاہوں میں ملاد پارٹیاں ذکر حسین کربلا مرثیہ خوانی کے ذریعہ پیش کر رہے ہیں۔

عاشق حسین اس ذکر سے غمزدہ ہوتے ہیں اور اجمیر کے مشہور و معروف شاعروں نے حضرت امام حسین کی شہادت کو اپنی عمدہ سے عمدہ کلاموں کے ذریعہ پیش بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ اجمیر میں مرثیہ خوانی کا رسم و رواج صدیوں پرانا ہے، ایک محرم سے لیکر دس محرم تک یہ مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری رہے گا, اس کے علاوہ 7 محرم کو مہندی کی رسم ہوگی اور 9محرم اور دس محرم کو تعزیہ کی سواری اور کربلا کا منظر پیش کیا جائے گا۔

Intro:ملک بھر میں بیان کربلا کے ذکر سے غم حسین منایا جارہا ہے, اجمیر شریف کے مسلم علاقوں میں بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو یاد کر مرثیہ خوانی کی جارہی ہے, Body:پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو زمانا یاد کر رہا ہے, حسنی حسینی خاندان سے تعلق رکھنے والے عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے شہر اجمیر میں بھی یادیں حسین سے عقیدتمند غمزدہ ہیں, اجمیر کے مسلم علاقوں میں امام بارگاہوں کو خوبصورت روشنی سے سجایا گیا ہے تو وہی گھر گھر میں امام حسین کے نام کے پرچم لہرائے گئے ہیں, امام بارگاہ ہوں میں قدمی رسم مرثیہ خوانی ادا کی جارہی ہے, اجمیر شریف درگاہ, جامعہ التمش مسجد, سمیت مختلف امام بارگاہوں میں ملاد پارٹیاں ذکر حسین کربلا مرثیہ خوانی کے ذریعہ پیش کر رہے ہیں, عاشق حسین علیہ السلام اس ذکر سے غمزدہ ہو رہے ہیں, اجمیر میں مرثیہ خوانی کا رسم و رواج صدیوں پرانا ہے, اجمیر کے مشہور و معروف شاعروں نے حضرت امام حسین کی شہادت کو اپنی عمدہ سے عمدہ کلاموں کے ذریع پیش کیا ہے

بیان, عمران ارمان, خآلیفہ, ملاد پارٹی, اجمیر, ( سفید ٹوپی پہنے ہوئے)

بیان, عبدالخالق, عقیدتمند, ( لال ٹوپی پہنے ہوئے)

بیان, خلیل احمد خلیل, اردو شاعر اجمیر, ( کالی ٹوپی پہنے ہوئے)Conclusion:اجمیر میں ایک محرم سے لیکر دس محرم تک یہ مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری رہے گا, اس کے علاوہ 7 محرم کو مہندی کی رسم ہوگی اور 9محرم اور دس محرم کو تعزیہ کی سواری نکالی جائیں گی اور چمچماتی تلواروں سے ہای دوست خیل کر کربلا کا منظر پیش کیا جائے گا
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.