ETV Bharat / city

اجمیر کے درگاہ علاقے سے کرفیو ہٹایا گیا

ملک بھر کی خانقاہوں اور مساجد میں کورونا وائرس کی وجہ سے بے حد احتیاط برتا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ اب تک عوام ان مقامات پر کورونا سے متاثر نہیں ہوئی ہے۔ اب عوام ان کے دیدار اور عبادت کے لیے بے قرار ہے۔

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:56 PM IST

اجمیر کے درگاہ علاقے سے کرفیو ہٹایا گیا
اجمیر کے درگاہ علاقے سے کرفیو ہٹایا گیا

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف میں گزشتہ دنوں کی بہ نسبت بہتر ماحول ہوگیا ہے۔ معروف حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ علاقے سے ضلع انتظامیہ اور پولیس محکمہ نے مشورے کے بعد نافذ کرفیو منسوخ کر دیا ہے۔

اجمیر کے درگاہ علاقے سے کرفیو ہٹایا گیا

مقامیوں کو بازاروں سے ضروری اشیاء خرید و فروخت اور طبی اعتبار سے باہر نکلنے کی اجازت ہے، پر اب بھی عقیدتمند خواجہ صاحب کی چھپ کر اپنی حاضری دے رہے ہیں۔

درگاہ میں ملک کی سلامتی کے لیے خاص دعا کی جا رہی ہے، امید ہے آئندہ حالات جلد درست ہوں گے۔ دربار میں تمام زائرین کے لئے زیارت کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.